ڈالر آسمان پر اور پاکستانی روپيہ زمين پر : پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 255 کی تاریخی اقل ترین سطح پر گر گیا
پاکستانی حکومت نے اشارہ ديا ہے کہ ملک کو شديد مالياتی بحران سے نکالنے کے ليے آئی ايم ايف کے بيل آؤٹ پيکج کی اگلی قسط کی وصولی کے ليے سخت شرائط مان لی جائيں گی۔ اس پر روپے کی قدر ميں شديد کمی ديکھی گئی ہے۔ شديد مالی مسائل کے شکار جنوبی ايشيائی ملک … Read more