آسٹریا میں پرائمری اسکولوں کی طالبات کے حجاب استعمال کرنے پر پابندی عائد
پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ ایک نئے قانون کے مطابق پرائمری اسکولوں میں ایسے تمام مذہبی اور نظریاتی لباس پہننے پر پابندی ہو گی، جن سے سر مکمل یا جزوی طور پر ڈھانپا جاتا ہے. آسٹریا میں پرائمری اسکولوں کی طالبات کو حجاب استعمال کرنے سے روک دیا گیا۔ پارلیمنٹ کی جانب سے منظور … Read more