فیس ادا نہ کرنے والے کشمیری طلبہ پر جرمانہ عائد

دہرادون۔پنجاب کے مختلف حصوں اور دہرادون میں رہنے والے کئی کشمیری طلبہ نے الزام عائد کیاہے کہ ان کے کالجوں میں کم حاضری اور تاخیر سے فیس ادا کرنے پر جرمانہ عائد کیا‘ کیونکہ مذکورہ طلبہ اپنے مقرر تعلیمی سال میں کشمیر میں ارٹیکل370کی برخواستگی کی بعد پیدا شدہ صورتحال کی وجہہ سے برابر حاضری … Read more