جے ای ای ایڈوانسڈ 2025 رزلٹ: رَجِت گپتا AIR-1، کوٹہ کے 4 طلبہ ٹاپ-10 میں
نئی دہلی:بھارت کا سب سے مشکل انجینئرنگ داخلہ امتحان مانے جانے والے جے ای ای ایڈوانسڈ 2025(JEE Advanced 2025 ) میں راجستھان کے کوٹہ کے ہونہار طالبعلم رَجِت گپتا نے آل انڈیا رینک-1 حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ ایلن کیریئر انسٹیٹیوٹ کے ریگولر کلاس روم پروگرام کے طالبعلم رَجِت گپتا نے اس … Read more