کورونا وائرس سے ایرانی رکن پارلیمنٹ سمیت اب تک 54 ہلاک

تہران:یکم مارچ ( ایجنسی)چند روز قبل کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ انتقال کر گئے ہیں۔محمد علی رمضانی دستک کا انتقال سنیچر کو ہوا ہے جس کے ساتھ ہی ایران میں کورونا سے ہونے والی تازہ اموات کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔عرب نیوز کے مطابق ایران کی نائب صدر، … Read more