ناندیڑ اسلحہ ضبطی معاملہ: غلط بیانی پر ہائی کورٹ نے این آئی اے کے وکیل کی سرزنش کی

استغاثہ کے مطابق عرض گذار ملزم اور دیگر ملزمین کاتعلق ممنوع دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ اور حرکت الجہاد سے ہے اور ان کے نشانے پر ناندیڑ علاقے کے ایم پی ،ایم ایل اے اور صحافی حضرات تھے نیز ملزمین کو 30 اگست2012ءکو ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا تھا اور ان کے … Read more