آبادی کے متعلق گری راج کے متنازعہ الفاظ پر اعظم خان کا طنز

مرکز کی نریندر مودی حکومت کے وزیر اور بہار کے بیگوسرائے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گری راج سنگھ کے متنازعہ بیان پر سیاست گرم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں ہند و مسلم دونوں کے لئے دو بچوں کا قانون ہونا چاہئے اور جواس قانون کو نہیں مانا اس … Read more