ملیشیائی منسٹرس نے کہاکہ ذاکر نائیک کو نکال دینا چاہئے

ذاکر نائیک جو ملیشیاء میں تین سال کے قریب سے رہ رہے ہیں اور ان پر منی لنڈرانگ اور نفرت پر مشتمل تقریر کا ہندوستان میں الزامات کا سامنا ہے‘ کا وہ بیان جس میں انہوں نے کہاکہ ساوتھ ایشیائی ممالک کے ہندو سے ”سو گناہ صحیح“ ہندوستان میں رہنے والے مسلم اقلیتیں ہیں۔ نئی … Read more