ارطغرل غازی (اینجن التان)کی پاکستان آمد۔تصاویر اور ویڈیو دیکھیں

پاکستان سمیت پوری دنیا میں اپنی عمدہ پہچان قائم کرنے والے ترک اداکار اینجن التان کا پاکستان میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ گزشتہ روز ترک اداکار کا استقبال علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کیا گیا جس کے بعد انہیں فارم ہاؤس لے جایا گیا جہاں اُن کے لئے خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا تھا۔ … Read more