ڈاکٹر کفیل خان کو بڑی راحت، ملی بڑی راحت
گورکھپور: بی آر ڈی میڈیکل کالج گورکھپور میں 2017ء میں ہوئے آکسیجن سانحہ میں معطل ڈاکٹر کفیل احمد خان کو راحت ملتے ہوئے انہیں کلین چٹ دیدی گئی ہے۔سرکاری انکوائری نے ان کے خلاف لگائے گئے الزامات سے بری کردیاہے۔ رپورٹ کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف طبی لاپرواہی کا کوئی ثبوت … Read more