فیکٹ چیک: وائرل خبر "امیت شاہ کورونا وائرس کیلئے مثبت پائے گئے ؟” لیکن کیا ہے سچائی؟
لوجیکل انڈین فیکٹ چیک ٹیم نے اس دعوے کی جانچ کی کہ کیا واقعی امیت شاہ COVID-19 ٹیسٹ کیلئے مثبت آئے ہیں. وزیر داخلہ امت شاہ کے بارے میں سوشل میڈیا میں وائرل آج تک ٹی وی کے ایک اسکرین شاٹس میں یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ "وہ حال ہی میں اٹلی کے دورے … Read more