جہان آباد۔ مورتی وسرجن کے موقع پر تشدد میں ا یک کی موت کے بعد بہار کے شہر میں کشیدگی
مذکورہ متوفی وشنو کمار سوامی ساہجانند کالج جہان آباد کا طالب علم تھارشتہ دار نے بتایا‘ انہوں نے مزیدکہاکہ وہ گھر کے پیچھے کے حصہ میں کھڑا تھا‘ نامعلوم لوگوں کو ادھر ادھر گھومتادیکھ رہاتھا‘ ان کے چہرے چھپے ہوئے تھے‘ وہ ائے او راس کے پیٹ میں گولی ماردی۔ پٹنہ۔ بہار کے جہان آباد … Read more