بچھو کا زہر دنیا کا سب سے مہنگا زہر
دنیا کا سب سے مہنگا زہر بچھوؤں کی ایک قسم ’’ ڈیتھ اسٹاکر بچھو‘‘ (Deathstalker Scorpion) میں پایا جاتا ہے جسے جان لینے والا بچھو بھی کہتے ہیں۔ اگر ایک بار کوئی اس بچھو کے زہر کا نشانہ بن گیا تو اسے بچانا نہایت مشکل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس بچھو کا زہر دنیا … Read more