سولاپور اور بھوپال کے درمیان تبلیغی اجتماع کے لیے خصوصی ٹرینیں
ممبئی 20نومبر(یواین آئی )سینٹرل ریلوے نے بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کی وجہ سے مسافروں کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر سولا پور اور بھوپال کے درمیان 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ریلوے کی تفصیل کے مطابق 01331 خصوصی ٹرین 22نومبر جمعہ کو 07.00 بجے سولاپور سے روانہ ہوگی اور دوسرے … Read more