اہم خبر: مہاراشٹر کے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں، شرد پوار

اورنگ آباد: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے انتخابی ریلی کے دوران دعوی کیا کہ مہاراشٹر کے لوگ اب تبدیلی چاہتے ہیں ۔ پوار نے ضلع بیڑ کے گووراے میں ہفتہ کو انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاست بھر کا دورہ کیا اور لوگوں سے … Read more

اورنگ آباد:بنیادی سہولتوں کے بغیر شہر میں دوڑ رہی ہیں اسمارٹ بسیں

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): اسمارٹ سٹی ابھیان کے تحت تاریخی شہر اورنگ آباد میں اسمارٹ بس نے دوڑنا شروع کردیا ہے۔ لیکن ان بسوں سے سفر کرنے والے مسافرین کے لئے سہولتوں کا فقدان ہے۔موسم گرما شروع ہوچکا ہے ایسی حالت میں مسافرین کے لئے سایہ دار اسٹاپ ندارد ہے ۔اب اسپیشل پرپس وہیکل کی ایک … Read more

اورنگ آباد:شیخ عبدالرحیم سر کا سلوڑ کے مختلف مقامات پر پرتپاک استقبال

اورنگ آباد:حال ہی میں بیڑ ضلع میں منعقد پروگرام میں جناب شیخ عبدالرحیم سر کو ریاستی سطح پر ڈاکٹر رفیق ذکریا ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا اس پروگرام کے بعد آج پہلی مرتبہ شیخ عبدالرحیم سر کی سلوڑ آمد پر مختلف مقامات پر پرتپاک استقبال کیا گیا.. جس میں سب سے پہلے سلوڑ کے رکن … Read more