مجوزہ "شہریت ترمیمی بل” ہندوستان کو اسرائیل بنادے گا: اسدالدین اویسی
نئی دہلی: اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی بدھ کے روز یہاں کہا کہ مجوزہ شہریت (ترمیمی) بل (سی اے بی) پر عمل درآمد کیا گیا تو ” ہندوستان اسرائیل بن جائے گا”جو” امتیازی سلوک "کے لئے مشہور ہے۔ اویسی نے اے این آئی کو بتایا … Read more