26جنوری یوم جمہوریہ قومی یادگار کے اظہار کا دن

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور 26جنوری یوم جمہوریہ کے طورپر ہر سال منایاجاتاہے،کیونکہ اسی روز مرتب کردہ آئین اسمبلی کے ذریعہ نافذالعمل کیاگیاتھا۔ اس دن کا یہ بھی پس منظرہے کہ 1930میں لاہور کے مقام پر دریائے راوی کے کنارے انڈین نیشنل کانگریس نے اپنے اجلاس میں جس کی صدارت جواھر لال نہرو نے … Read more