پنجاب یونیورسٹی میں اردو زبان کے ساتھ تعصب، اردو کو غیر ملکی زبانوں کے شعبوں میں ملا دیا گیا

دانش گاہوں میں اردو کی موجودہ صورت حال سے سبھی واقف ہیں۔ اردو کو کہیں اپنوں کی بے مروتی کا سامنا ہے، تو کہیں غیروں کے ذریعہ اردو کی حق تلفی کی جارہی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی سے اردو ذریعہ تعلیم ختم کئے جانے کی خبرکو نیوز18 اردو نے ترجیحی بنیاد پرنشرکیاتھا۔ جس کے بعد ریاست … Read more