کشن گنج سے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کی خبر جھوٹی اور گمراہ کن : مولانا محمود مدنی

مولانا محمود مدنی کے جمیعتہ علماء ہند کے عہدہ سے استعفیٰ کی خبر کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر مولانا مو لیکر کافی اٹکلیں لگائی جارہی تھیں جس میں ایک خبر یہ بھی وائرل ہوئی کہ مولانا کشن گنج سے کانگریس کے ٹکٹ پر انتخابات لڑیں گے لیکن آج مولانا محمود مدنی نے ان … Read more

جمعیۃ کا بحران جاری، محمود مدنی مستعفی بھی اور نہیں بھی! پڑھئے وضاحتی بیان

ملک ہی نہیں دنیا بھر میں مشہور جمعیۃ علما ہند کے جنرل سکریٹری (ناظم عمومی) مولانا محمود مدنی کے اچانک مستعفی ہو جانے کی وجہ سے چی میگوئیوں کا دور جاری ہے۔ دریں اثنا مولانا محمود مدنی نے وضاحتی بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ان کے استعفی پر غور کے سلسلہ میں صدر … Read more

ملک کی مرکزی ملی تنظیم جمیعۃ علماء ہند کے جنرل سیکریٹری محمود مدنی کا جمیعۃ سے استعفیٰ

نئی دہلی (عامر ظفر ) ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم اور قابل ذکر تنظیم جمعیت علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیاہے ۔ سوشل میڈیا پر جمیعت علماءہند کا ایک آفیشیل لیٹر ہیڈ گردش کررہاہے جس میں مولانا محمود مدنی نے اپنے دستخط کے ساتھ جمعیة علماءہند کے صدر کے … Read more