شاہ سلمان کو بتا دیا تھا ہمارے بغیر تم دو ہفتے بھی نہیں رہو گے.. ٹرمپ

تصویر کے کاپی رائٹAFPImage captionگذشتہ سال ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدر اپنا پہلا غیرملکی دور سعودی عرب کا کیا تھا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے قریبی اتحادی سمجھے جانے والے ملک سعودی عرب کے بارے میں ایک خلاف مصلحت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے سعودی حکمران شاہ سلمان کو تنبیہ … Read more