خلا سے کیسا نظر آتا ہے مکہ مکرمہ؟ ، یو اے ای کے پہلے خلا باز نے شیئر کی سیٹیلائٹ تصویر

متحدہ عرب امارات کے پہلے خلا باز ہزاع المنصوری نے خلائی سفر سے لوٹنے کے بعد ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ یہ تصویر مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کی ہے ، جو خلا سے لی گئی ہے ۔ سیٹیلائٹ سے لی گئی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے … Read more