اناؤ سڑک حادثہ معاملہ سی بی آئی کی چارج شیٹ میں کلدیپ سینگر کے خلاف قتل کا الزام نہیں

سی بی آئی نے اناؤ ریپ متاثرہ سڑک حادثہ معاملہ میں اپنی پہلی چارج شیٹ میں رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر اور اس کے دیگر معاونین کے خلاف جمعہ کو قتل کا الزام ہٹا دیا ہے۔ حکام نے اس کی جانکاری دی۔ اس سڑک حادثہ میں متاثرہ کے دو رشتہ داروں کی موقع پر ہی … Read more