ہندوستان کا نام عالمی سطح پر اونچا ہوا ہے: راج ناتھ سنگھ

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جمعہ کے روز ہندوستانی ملٹری اکیڈمی پہنچے اور کہا کہ جدید دور میں ہندوستان کا قد عالمی سطح پر بلند ہوا ہے۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے قبل عہدیداروں اور کیڈٹوں سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے کہا ، “آج ملک متحد ہے۔ عالمی سطح پر ہندوستان کا قد بڑھ … Read more

مسئلہ کشمیر پر پارلیمنٹ میں پھر ہنگامہ ، راجناتھ سنگھ نے کہا : ثالثی کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا

کشمیر پر امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے دئے گئے بیان پر بدھ کو بھی لوک سبھا میں جم کر ہنگامہ ہوا ۔ ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے سرکار کو گھیرنے کی کوشش کی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کو ایوان میں آکر … Read more