دل کے مریض ابہو جائے پرسکون
فی الوقت دل کے شریانوں میں جمی چربی اور پلاک کے علاج کے لیے یا تو اینجیو پلاسٹی کی جاتی ہے یا پھر زیادہ پیچیدہ صورت میں بائی پاس کیا جاتا ہے۔ لیکن اب نینوذرات کی بدولت دل کی شریانوں کو اندر سے صاف کیا جاسکتا ہے۔ اسٹینفرڈ اورمشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے … Read more
چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک 38 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ ایک دن میں مرنے والوں کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
پشاور کے رہائشی محمد نعيم نے يہ الزام عائد کيا تھا کہ موبائل ٹاورز سے نکلنے والی شعاعوں سے ان کی اہليہ اور بيٹے کو کينسر کا مرض لاحق ہو گیا ہے۔ انہوں نے ايڈووکيٹ نور عالم خان کی وساطت سے پشاور ہائی کورٹ ميں مقدمہ دائر کیا تھا۔
ماہرین کہتے ہیں کہ ذہنی دباؤ سے سر سفید ہونے کی ایک واضح مثال امریکی صدور ہیں۔ اپنا عہدہ سنبھالنے اور عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد ان کے بالوں کی رنگت ذہنی دباؤ کے اثرات کا ایک ٹھوس ثبوت پیش کرتی ہے۔
فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا اور امریکہ سمیت اب تک ایک درجن سے زائد ممالک میں کرونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔
چین کے علاوہ تھائی لینڈ، ویت نام، جنوبی کوریا، تائیوان، فرانس، نیپال، امریکہ، آسٹریلیا اور سنگا پور میں بھی وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔