لکھنو (نامہ نگار): اتر پردیش اردو اکادمی نے 2023¾ کے انعامات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اکادمی نے یکم جنوری سے 31 دسمبر2023 کے درمیان طبع شدہ کتب برائے انعام 15 جنوری 2024 کی شام پانچ بجے تک طلب کی ہیں۔ انعام کے لیے کتا میں مصنفین مو¿لف مرتب یا ان کے ناشرین بھیج سکتے ہیں۔ انعام کے لیے مطبوعہ کتابوں کے آٹھ نسخے بھیجا لازمی ہوگا۔
کا تب انعام کے لیے کتاب کی ایک مطبوعہ جلد اور ناشر انعام کے لیے دودو مطبوعہ جلد میں بھیجنا لازمی ہوں گی۔اتر پردیش اردو اکادمی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جس مصنف کو اکادمی کی جانب سے ادبی خدمات پر انعام مل چکا ہے ان کی کتاب پر پانچ سال تک غور نہیں کیا جائے گا۔ کسی مصنف کی شکتاب کو مسلسل دو سال انعام نہیں دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر کسی مصنف نے مختلف موضوعات پر کئی کتا ہیں انعام کے لیے بھیجی ہیں تو ان میں صرف ایک میں کتاب پر انعام کے لئے غور کیا جائے گا۔
انعام کے لئے داخل کتابوں پر مرتب کا کم سے کم کا مکمل تفصیل اکادمی کے دفتر واقع گوشتی عمر بھنو یا اور صلح کا لئے داخل کتاب کے صفحات کی تعداد ۱۱۲ار سے کم نہ ہو اور ادب اطفال کی کتاب کے صفحات کی تعداد ۶۰ سے کم نہ ہو۔ انعام کے لیے موصولہ کوئی بھی کتاب کسی بھی صورت میں الے واپس نہیں کی جائے گی۔ اردو پبلشرز، پریس اور کا تب کو بھی انعام کے لیے اکادمی کے مقررہ قواعد و ضوابط کے تحت کہتا میں بھیجنا ہوں گی۔ مقررہ اقرار نامہ دفتری اوقات میں دستی یا سکریٹری اکادمی کو خط لکھے تی کو کر بذریعہ ڈاک حاصل کیا جا سکتا ہے۔
اقرار نامہ کیلئے داخل کتاب کے صفحات کی تعداد ۱۱۲ار سے کم نہ ہو اور ادب اطفال کی کتاب کے صفحات کی تعداد ۶۰ سے کم نہ ہو۔ انعام کے لیے موصولہ کوئی بھی کتاب کسی بھی صورت میں الے واپس نہیں کی جائے گی۔ اردو پبلشرز، پریس اور کا تب کو بھی انعام کے لیے اکادمی کے مقررہ قواعد و ضوابط کے تحت کہتا میں بھیجنا ہوں گی۔ مقررہ اقرار نامہ دفتری اوقات میں دستی یا سکریٹری اکادمی کو خط لکھے تی کو کر بذریعہ ڈاک حاصل کیا جا سکتا ہے۔
اقرار نامہ اکادمی کی ویب سائٹ http://www.upurduakademi.org ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ انعام کی غرض سے بھیجی جائے والی کتب ، سکریٹری، اتر پردیش اردو اکادمی ، دھوتی کھنڈ، گوشتی نظر لکھنو کو بذریعہ ڈاک یا دستی اس طرح بھیجی جائیں کہ وہ ہر حالت میں 15ر جنوری2024شام پانچ بجے تک اکادمی کو ضرور مل جائیں۔ مذکورہ تاریخ اور وقت گزر جانے کے بعد اگر کوئی کتاب اکادمی دفتر کو موصول ہوتی ہے تو اس پر کوئی غور نہیں کیا جائے۔مکمل تفصیل اکادمی کے دفتر واقع گومتی نگر لکھنو یا ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔