ہندوستانی بینکنگ مستحکم۔ آر بی آئی کی وضاحت

ہندوستانی بینکنگ مستحکم۔ آر بی آئی کی وضاحت

ممبئی: ریزرو بنک آ ف انڈیا (آر بی آئی) نے اپنے گاہکوں کو یقین دہائی کروائی کہ ہندوستانی بینکنگ نظام بالکل محفوظ اور مستحکم ہے اور افواہوں پر خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

اطلاعات کے مطابق پنجاب اور مہاراشٹرا بینکس کے زبردست بحران کا قیاس ظاہر کیا گیا تھا۔ جس کے بعد آ ر بی آئی کے گاہکو ں میں بھی بے چینی اور خوف چھا گیا تھا۔ آر بی آئی نے ٹوئٹر پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں‘ ہندوستانی بینکنگ نظام مستحکم ہے۔ اور افواہوں پر دھیان نہ دیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading