گیارہویں شریف 19ڈسمبر کوہوگی’ سنی رویت ہلال کمیٹی ناندیڑ

ناندیڑ:11ڈسمبر ۔(راست)تما م برادران اسلام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 29ربیع الاول مطابق 8 ڈسمبر بروز ہفتہ سنی مرکزی رویت ہلال کمیٹی دارالعلوم غریب نوازناندیڑ کی طرف سے ماہ ربیع الاآخر کے چاند کے دیکھنے کی کوشش کی گئی تھی مگر مطلع ابر آلودہونے کی وجہ سے چاند نظر نہیں آیاتھا اورقر و جوار سے رابطہ کرنے پربھی کہیں سے رویت کی اطلاع موصول نہیںں ہوئی تھی مگر الحمداللہ 11 ڈسمبر بروزمنگل ربیع الآخر کے چاند کی 29کی عام رویت مالیگاو¿ں ضلع ناسک سے ہوئی ۔لہذا ثبوت شرعی موصول ہو جانے کی بنیاد پر سنی مرکزی رویت ہلال کمیٹی ناندیڑ کی جانب سے یہ اعلان کیاجاتا ہے کہ 12ڈسمبر بروزھ 4 ربیع الآخر ہے اورگیارہویں شریف 19ڈسمبر بدھ کوہے ۔ لہذا تمام ائمہ عظام نیز عوام اہلسنت اس کااہتمام فرمائیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading