گجرات ایگزٹ پولزGujrat Exit Polls 2022 : گجرات میں پھر سے بی جے پی

نئی دہلی: 5 ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے چناو کاعمل آج شام ختم ہوگیا ہے ۔جس کے بعد آج شام ایگز ٹ پولس آگئے ہیں جس میں بی جے پی کو کچھ چینلوں نے دوبارہ شاندار کامیابی حاصل کرتے دکھا رہے ہیں ۔این ڈی ٹی وی کے ایگزٹ پولس کے مطابق گجرات میں بی جے پی شاندار کامیاب ہورہی ہے۔

بی جے پی کو 141سیٹیں مل سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ کانگریس کو 41 اور عام آدمی پارٹی کو صرف سات سیٹوں پرکامیابی ملتی نظر آرہی ہے۔ جس کی تفصیل اس طرح ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading