کورونابریکینگ نیوز: 26 جون کو مزید 9 پازیٹیو کیسیز

corona

ناندیڑ:26جون ۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑمیں آج بروز جمعہ کو رات نو بجے مزید 9 افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے ۔ اس طرح آج دن بھر میں 13افراد کورونا کی زد میں آئے ہیں۔
آج رات نو بجے موصولہ رپورٹس کے مطابق کُل 12 رپورٹس میں سے نو رپورٹ پازیٹیو رہے اورتین نیگیٹورہے ۔ ان مریضوں کی تفصیلات اس طرح ہیں ۔

مرد 44سال ‘تیکبڈ ‘تعلقہ نائیگاوں ‘ ۔خاتون 44سال چندر بھاگہ نگر ‘قندہار ضلع ناندیڑ ۔خاتون 22سال ناتھ نگر ناندیڑ ۔ خاتون 52 سال بھگت سنگھ روڈ ناندیڑ ۔2خواتین عمریں 20 اور 19 سال ساکنان پیربرہان نگر ناندیڑ ۔3 سالہ بچہ ساکن پیربرہان نگر

اس کے علاوہ دو خواتین عمریں 28ااور60 سال ساکنان عمرکالونی ناندیڑ کی رپورٹیں پازیٹیو آئی ہیں۔ اس طرح اب ناندیڑضلع میں متاثرین کی تعداد 344 تک پہنچ گئی ہے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading