پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی نے اپنی متفقہ سفارشات چیئرمین پی سی بی کوارسال کی تھیں جن میں کوچنگ اسٹاف کی تبدیلی کی تجویز بھی شامل تھی۔ ان تجاویز کو چیئرمین نے منظور کرلیا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک