کرناٹک میں تبدیلی مذہب مخالف بل پیش

بنگلورو:15/ ستمبر(ایجنسیز) کرناٹک کے وزیر قانون جے سی مدھوسوامی نے کہا ’’ہم اپنے مذہب کی حفاظت کر رہے ہیں، ہم اس بل کو جبری تبدیلی مذہب پر روک لگانے کے لئے پیش کر رہے ہیں۔

ہم کسی کی آزادی پر قدغن نہیں لگا رہے۔‘‘ خیال رہے کہ کرناٹک کی قانون ساز کونسل میں تبدیلی مذہب مخالف بل پیش کر دیا گیا ہے۔ منظوری حاصل ہونے پر اس بل کو کرناٹک قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading