یہ ویڈیو شیموگہ کرناٹک کی ہے،۔دیکھیے کس طرح، آج رام۔مندر افتتاح کی مناسبت سے سینکڑوں پر مشتمل ہندو بھیڑ نے ایک برقعہ پوش مسلم خاتون کو گھیر کر اسے ہراساں کرنے کے لیے ” جے شری رام ” کے نعرے لگائے، لیکن خاتون ایمانی خاتون ثابت ہوئی اس نے جواب میں نعرہءتکبیر کی صدائیں بلند کی، #اللہ_اکبر
لیٹرپیڈ والے قائدین کا انتظار مت کریں، اپنا دفاع خود کریں، اگر آپ آج سے ہی اپنے دفاع کی تیاری کریں گے اپنی عورتوں اور بچوں کو دفاع سکھائیں گے تو آپ کو نہ ڈر لگےگا نہ کوئی خوف ہوگا نہ کوئی تشویش نہ ٹینشن، مستعد رہنے والے مطئمن ہوتے ہیں_
✍: سمیع اللہ خان