ڈاکٹر عبدالکلام اسکول میں سیرت النبی کے موقع پر پروگرام کا ان عقاد

ڈاکٹر عبدالکلام اسکول میں سیرت النبی کے
موقع پر پروگرام کا انعقاد
اردھا پور ( شیخ زبیر ) اردھا پور شہر کے ڈاکٹر عبدالکلام اسکول میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کئی طالب علم نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور آخر میں ڈاکٹر عبدالکلام اسکول کے صدر ایڈوکیٹ سید عمران علی سر نے بچوں کو دینی تعلیم کی معلومات سے آگاہ کیا اور انہیں بتایا کہ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی ہونا ضروری ہے۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں اسکول کے پرنسپل سیدعرفان علی سر، مصور سر، عفّت مِس، سعدیہ ،مِس شفا مِس، حینہ مِس، را حین مِس، صبا مِس، سمرین مِس،فلک مِس، شہبا مِس، صدف مِس، ردا مِس، شفاء مِس،نیہا مِس،شبنم مِس،شبیناز مِس، زاہدہ بی، اور ساتھ ہی تمام طلباء موجود تھے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading