چین میں امریکی جنگی بحری جہاز کی غنگڈاؤ بندرگاہ کے دورہ کی درخواست مسترد

بیجنگ : امریکی بحریہ نے کہا کہ چین نے امریکی بحری جہاز کی چینی بندرگاہ غنگڈاؤ کے دورہ کی درخواست مسترد کردی۔ جاریہ ماہ کے آغاز میں چین نے دو امریکی جنگی بحری جہازوں کو ہانگ کانگ میں لنگر انداز ہونے کی درخواست منظور کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ اور ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہروں کی بنیاد پر تازہ ترین کشیدگی پیدا ہوگئی ہے جس کے پس منظر میں اس نے یہ اقدام کیا ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading