پی ایس ایل فائیو: کون کہاں سے کھیلے گا؟

کوئٹہ گلیڈی ایٹر اب کی بار بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پر بھروسا کرے گی جو فرنچائز کی قیادت کریں گے۔ محمد حسنین، آسٹریلیا کے شین واٹسن بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، عمر اکمل اور نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہمراہ ہوں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading