دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ گراؤنڈ کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ شائقین کرکٹ بھی میچ دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے