نماز پڑھنے پر گجرات میں غیر ملکی مسلم طلبا پر ہندودہشت گردوں کا حملہ، ویڈیوز دیکھیں

نئی دہلی: ہندوستان نے اتوار کے دن کہا کہ حکومت گجرات احمدآباد کی ایک یونیورسٹی میں تشدد برپاکرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کررہی ہے جہاں دو بیرونی طلبہ زخمی ہوئے۔

وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیرجیسوال نے کہا کہ ایک زخمی بیرونی طالب علم دواخانہ سے ڈسچارج ہوچکا ہے۔انہوں نے ایکس پر کہا کہ احمدآباد کی گجرات یونیورسٹی میں کل تشدد کا واقعہ پیش آیا۔

ریاستی حکومت خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کررہی ہے۔ جھڑپ میں دو غیرملکی طلبہ زخمی ہوئے۔ ایک کو علاج کے بعد دواخانہ سے ڈسچارج کردیاگیا۔ویڈیوز دیکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading