ناندیڑ: یکم ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کیلئے آج بروز منگل کا دن پھر ایکبار کورونا کیلئے دشوار کن رہا۔ کیونکہ آج بھی پازیٹیو مریضوں کی تعداد میں سب سے زیادہ ریکارڈ تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔اور اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
آج ریکارڈ تعداد میں 312 پازیٹیو مریض پائے گئے اور 9 مریضوں کی موت یوئی ہے۔جڈ میں ناندیڑ شہر کے کلال گلی۔گاڑی پورہ۔ دیگلور ناکہ۔سیڈکو اور پیر برہان نگر کے متاثرین شامل ہیں۔اس کے علاوہ حدگاوں۔بھوکر اور کنور کے متاثرین بھی شامل ہے۔
