ناندیڑ : طلباء و طالبات کیلئے انعامی مقابلہ مضمون نویسی(سقوطِ حیدرآباد )

ناندیڑ:نئی نسل تک ہماری حقیقی تاریخ منتقل کرنا ہمارا دینی و ملّی فریضہ ہے اسی مقصد کے تحت اسکول و کالج کے طلباء و طالبات کے لیے ریاستِ حیدرآباد کی خونچکاں تاریخ پر مضمون نگاری کا مقابلہ منعقد کیا گیا ہے,

اس مقابلہ میں طلباء کو 3 گروپس میں تقسیم کیا گیا, اسکول جونیئر کالج و سینئر کالج تینوں ہی گروپس کے لیے بلا تفریق پہلا دوسرا اور تیسرا انعام یکساں رکھیں گۓ ہیں (15,000₹ , 10,000₹, 5,000₹)

اس مقابلہ میں حصّہ لینا نہایت ہی آسان طریقہ پر رکھا گیا ہے آنلائن فارم بھرکر اپنا نام رجسٹریشن کرے اور 10 ستمبر 2023 سے پہلے اپنا مضمون دیئے گئے نمبرات پر کانٹیکٹ کرکے جمع کروائیں۔ (مضمون پر اپنا نام اور مکمل معلومات درج کرے جو آپ رجسٹریشن فورم میں درج کرنگے)

اپنا نام ریجسٹریشن کرنے کیلئے اس لینک پر کلیک کرے اور ابھی اپنا نام درج کرے https://docs.google.com/forms/d/1FfGrx1XH8xTcym-JMPSROE7RfX27cZL2Of3cpKx9qu0/

یا اس تصویر میں دیئے گئے QR کوڈ کو اسکین کرکے اپنا نام درج کرے۔اسکول کے طلباء کو رجسٹریشن کے بعد مطالعہ کے لیے کتابچہ دیا جائیگا, کالج کے طلباء کو مندرجہ ذیل کتابیں

حیدراباد کا زوال اور پولیس ایکشن (pdf حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرے)
سقوطِ حیدرآباد

کا مطالعہ کرکے اپنا مضمون موثر بنانا ہیں ہے کتابیں آپکو Google پر دستیاب ہوجائیگی https://www.taemeernews.com/2019/09/suqoot-e-hyderabad-pdf.html?m=1

اس طرح کی اطلاع مُسلم نمائندہ کونسل, ناندیڑ نے دی ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading