ناندیڑ:سبھی دکن کے اور خاص طور پر قندھار شریف کے رہنے والے لوگوں کے فیض کا مقام مانے جانے والی درگاہ حضرت شیخ علی سانگڑے سلطان مُشکِل آسان رحمۃ اللہ علیہ کا 589 عرس مبارک کے جشن کا آغاز آج بتاریخ 26 اگست بروز ہفتہ سے ھونے والا ہے .
لہٰذا آنے والی تمام زائرین کا مدرسہ رفاعیہ نوریہ للبنات چھوٹی گلی قندھار شریف کے جانب سے استقبال کیا جاتا ہے اللہ ہم سب کو مُشکِل آسان رحمۃ اللہ کا صدقہ عطا فرمائے آمین ثم آمین