ناندیڑ: ضلع پریشد کے چیرمین سمیت 7افراد کورونا پازیٹیو

ناندیڑ:5مارچ (ورق تازہ نیوز)ضلع پریشد کے اجلاس عام سے قبل کئے گئے کورونا ٹیسٹ میں چیرمین سمیت ۷افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے ۔ جن میں پانچ ضلع پریشدممبران اور دو افسران شامل ہے ۔اندرون ایک سال ضلع پریشد کا اجلاس عام پریشد کے اجلاس ہال میں آج جمعہ کومنعقد کیاگیا۔

لیکن اس سے قبل تمام ضلع پریشد ممبران و افسران ‘ملازمین کوکورونا ٹیسٹ کرنا لازمی تھا ۔اس ٹیسٹ میں چیرمین سمیت پانچ ضلع پریشد ارکان دو افسران پازیٹیو پائے گئے۔ جس کے بعد اجلاس عام کاآغاز ہو ا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading