ناندیڑ ضلع میں پولیس افسران کے تبادلے ،فہرست دیکھیں

ناندیڑ:30. جنوری۔( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع کے پولیس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ہل۔جس میں وزیر آباد پولیس سٹیشن کے پی آئی سندیپ شیولے کا تبادلہ فائنانس کرائم برانچ ناندیڑ میں کردیا گیا ہے۔

جبکہ اتوارہ پولیس اسٹیشن کے فرض شناس اے پی آئی فیروز خان پٹھان کا تبادلہ شیواجی نگر پولیس اسٹیشن میں کردیا گیا ہے۔ ضلع میں 25 افسران کے تبادلے کئے گئے ہیں جس کی فہرست اس طرح ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading