ناندیڑ:16/ نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)عرب گلی ناندیڑ کی معزز شخصیت جناب عبید بن حسن الکثیری عمر تقریباً 84 سال کا کل رات انتقال ہوگیا ۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح گیارہ بجے سرائے میر عالم ناؤ گھاٹ میں ادا کی گئی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔
آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔