ناندیڑ:حامد حسین سروری سر کاانتقال

ناندیڑ:22/ ستمبر ۔(ورق تازہ نیوز) ضلع و شہر ناندیڑ کی معروف تعلیمی سیاسی ,سماجی٫ ادبی ملی۔شخصیت جناب محمد حامد حسین سروری سر نے آج بروز اتوار 22 ستمبر کو صبح ساڑے دس بجے داعی اجل کو لبیک کہا۔

مرحوم کی نماز جنازہ اج مورخہ 22 سپٹمبر بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد فتح جنگ خان نواب قدیم گنج ناندیڑ میں ادا کی جاکر مسجد سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔

مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو لڑکے حمد شعیب حسین سروری, محمد سیف حسین سروری کے علاوہ دو لڑکیاں, پوتا, پوتی,نواسے, نواسیاں شامل ہیں۔ مرحوم محمد حامد حسین سروری, توفیق مرزا کے حقیقیقی خالو تھے۔ ادارہ روزنامہ "ورقِ تازہ” آللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیکہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading