ناندیڑ:جواں سال محمد ضمیر کا انتقال

ناندیڑ:2/ فروری ۔ (ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ جناب محمد ضمیر ولد محمد شفیع صاحب (ریٹائر ایس ٹی ڈرائیور)عمر 46 سال گاڑی پورہ بڑی درگاہ ( ٹائلس گتہ دار ) انکا انتقال ہو چکا ہے۔( انا لاللہ و انا الیہ راجعون) ۔

انکی نمازے جنازہ بعد نماز عصر مسجد بڑی درگاہ گاڑی پورہ میں ادا کی جائیگی انشاءاللہ۔

آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading