میت دفنانے پر روکنے والی عرضی میں فریق بنانے کی جمعیت کی عرضی

نئی دہلی، 2 مئی (یو این آئی) مسلم علما تنظیم نے کورونا وائرس وبا سے متاثر ہوکر انتقال کرجانے والے مسلمانوں کی قبرستان میں تدفین پر عارضی پابندی سے متعلق معاملے میں مداخلت کے سلسلے میں ایک عرضی داخل کی ہے۔جمعیت علمائے ہند نے، پردیپ گاندھی بنام مہاراشٹر حکومت، معاملے میں فریق بنانے کی عدالت سے درخواست کی ہے۔

پردیپ گاندھی نے کورونا سےمتاثر مسلمانوں کی اپنے آبائی علاقے کے قبرستان میں دفنانے پر عارضی روک کا مطالبہ کیا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading