ممبئی:مہاراشٹر میں کورونا کے معاملے ایک مرتبہ پھر بڑھ رہے ہیں۔ جس کے پیش نظر وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرنے نے کووڈ-19 ٹاسک فورس کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔