برائےسال ۲۰۲۱ء،۲۰۲۲اور ۲۰۲۳ء کا اعلان
ممبئی (پریس ریلیز):مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو زبان و ادب میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر سال قومی و ریاستی سطح پرمختلف ایوارڈز اور اعزازات دیے جاتے ہیں۔اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اکادمی نے سال 2021ء، 2022ء اور 2023ء کے ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ان ایوارڈز میں مرزا غالب ایوارڈ، ولی دکنی ایوارڈ، خصوصی ایوارڈ، صحافتی ایوارڈ، نیو ٹیلنٹ ایوارڈ، لے آؤٹ ایوارڈ اور مثالی معلم ایوارڈ شامل ہیں۔
ہر سال یہ اعزازات ان افراد کو دیے جاتے ہیں جنہوں نے اردو زبان، ادب، صحافت اور تدریس کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دی ہوں یا نئی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہو۔ان ایوارڈز کیلئے امیدواروں کے انتخاب کی غرض سے وزیر برائے اقلیتی امور کی منظوری سے ایک تحقیق و انتخاب کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ اردو اکادمی کے دفتر میں منعقدہ ایوارڈ کمیٹی میٹنگ میںتحقیق و انتخاب کمیٹی کے صدر اورممبران نےتینوں سال کے ایوارڈ کیلئےموزوں شخصیات کے ناموں پر غور و خوض کے بعد سفارشات مرتب کیں اور انہیں حکومت کی منظوری کیلئےمحکمہ اقلیتی ترقیات محکمہ کے سپرد کیا۔
وزیر برائے اقلیتی امور اور وزیر اعلیٰ مہاراشٹر نے تحقیق و انتخاب کمیٹی کی جانب سےتین سال کے ایوارڈ کیلئے کی گئی سفارشات کی جانچ کے بعداسے منظوری دےدی۔اردو اکادمی کے پچاس سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ممبئی میں تین روزہ گولڈن جوبلی پروگرام 6 اکتوبر تا 8 اکتوبر منعقد کیا جارہا ہے۔ اس پُروقار تقریب میں ۲۰۱۹ ءسے ۲۰۲۳ءان ۵ سالوں کے تمام ایوارڈز تقسیم کئے جائیں گے۔گزشتہ تین سال کے ایوارڈز کی تفصیل حسب ذیل ہے۔
فہرست برائےانعامات ۲۰۲۱ء
مرزا غالب لائف ٹائم اچیومنٹ قومی ایوارڈ( ایک لاکھ رو پے): شمیم طارق ،ممبئی
ولی دکنی ریاستی ایوارڈ:(اکیاون ہزار روپے) ڈاکٹرعظیم راہی،سی ایس نگر(اورنگ آباد)
نیو ٹیلنٹ ایوارڈ( ریاستی انعام) انعام کی رقم پچیس ہزار روپے
۱۔صدیقی صائم الدین، سی ایس نگر (اورنگ آباد)
۲۔ شیخ محسن شیخ الیاس(محسن ساحل)،عمر کھیڑ
لے آؤٹ ڈیزائن ایوارڈ: انعام کی رقم پندرہ ہزار روپے
۱ٍ ۔ عبدالکریم قاسم علی ،ممبئی
صحافتی ایوارڈ انعام کی رقم پندرہ ہزار روپے
۱۔ہارون افروز،ممبئی
۲۔ڈاکٹر شیخ علاؤالدین ،ممبئی
۳۔ محمد یوسف جیلانی،مالیگاؤں
۴۔محمد صادق، ناندیڑ
خصوصی ایوار ڈ (اردو کے فرغ کیلئےہمہ جہت خدمات پر) (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے )
۱۔رؤف صادق،ممبئی
۲۔مریم مرز اعبدالقیوم، سی ایس نگر (اورنگ آباد)
۳۔انجم ضیاالدین تاجی،بلڈانہ
۴۔ ڈاکٹر شاہین فاطمہ، سی ایس نگر (اورنگ آباد)
۵۔وسیم عقیل شاہ، جلگاؤں
۶۔ فرید احمد خان،(اردو کارواں)ممبئی
۷۔سید سعید احمد،پونے
۸۔انصاری اشفاق عمر ،مالیگاؤں
۹۔ عامر پٹیل،مہابلیشور
۱۰۔قاضی عامر الدین،دھاروا
مثالی ٹیچر ایوارڈ (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے)
یونیورسٹی اورڈگری کالج کی سطح پر ایوارڈ
۱۔ڈاکٹر محمد تابش خان، ممبئی
۲۔ہما کوثر احمد علی شیخ، ناندیڑ
۳۔ڈاکٹر خالد احمد خان، ملکاپور
۴۔ڈاکٹر عبدالماجد انصاری،مالیگاؤں
۵۔ سید فرید احمد نہری، بیڑ
۶۔ڈاکٹر عبدالواحد نظامی،اکولہ
اسکولی سطح پر ایوارڈ
۱۔خان محمد اسرائیل، ممبرا
۲۔قدیر سلیم خان، بھیونڈی
۳۔جمیلہ خاتون شریف الحسن، ناگپور
۴۔پٹھان شریف خان،جالنہ
۵۔ریئس احمد خان،سانگلی
۶۔ نسرین کوثر، پربھنی
۷۔خواجہ کوثر جبین،سی ایس نگر( اورنگ آباد)
۸۔سراج انور، ناندیڑ
۹۔انصاری کلثوم بانو، تھانے
۱۰۔احتشام نداف، شولاپور
۱۱۔سید غزالہ تبسم، جلگاؤں
۱۲۔محمد معین، واشم
۱۳۔واثق اللہ خان، بلڈانہ
۱۴۔ممتاز قمر الدین شیخ،ممبئی
۱۵۔خان ترنم عباس، احمد نگر
فہرست برائے انعامات ۲۰۲۲ء
مرزا غالب لائف ٹائم اچیومنٹ قومی ایوارڈ( ایک لاکھ رو پے): قاضی مشتاق احمد ،پونے
ولی دکنی ریاستی ایوارڈ:(اکیاون ہزار روپے) نذیر فتح پوری،پونے
نیو ٹیلنٹ ایوارڈ انعام کی رقم پچیس ہزار روپے
۱۔متین احمدخان، بلڈانہ
۲۔ محمد عامر آفاق،کامٹی
لے آؤٹ ڈیزائن ایوارڈ: انعام کی رقم پندرہ ہزار روپے
۱ٍ ۔ انیس احمد،کامٹی
صحافتی ایوارڈ انعام کی رقم پندرہ ہزار روپے
۱۔ انصاری ریئس احمد، ممبئی
۲۔عبدالواحد فاروقی، سی ایس نگر (اورنگ آباد)
۳۔ملا محمد غالب، رتناگیری
۴۔شرجیل قریشی ، جلگاؤں
خصوصی ایوار ڈ (اردو کے فرغ کیلئےہمہ جہت خدمات پر) (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے )
۱۔زاہدہ اقبال صدیقی،میرا روڈ
۲۔محمدمشتاق کریمی، جلگاؤں
۳۔راجا باغبان، شولاپور
۴۔ رفیق قاضی، پونے
۵۔کمال احمد بلیاوی، ممبئی
۶۔شیخ بشریٰ عبدالحسیب،سنگم نیر
۷۔تاج الدین شاہد، رتناگیری
۸۔بابر شریف، ناگپور
۹۔سلطان اختر، شولاپور
۱۰۔صدیقی محمد مبین، سی ایس نگر (اورنگ آباد)
مثالی ٹیچر ایوارڈ (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے)
یونیورسٹی اورڈگری کالج کی سطح پر ایوارڈ
۱۔ ڈاکٹر نور الامین،پربھنی
۲۔مومن فہیم عبدالباری، بھیونڈی
۳۔عائشہ عبدالعزیز پٹھان، شولاپور
۴۔ڈاکٹر سید اصفیہ مدنی،بیڑ
۵۔ڈاکٹر قاضی محمد کلیم الدین،پربھنی
۶۔ امینہ فاروقی انعام الدین،نیک نور
اسکولی سطح پر ایوارڈ
۱۔قاضی محمد شمس الدین،پنویل
۲۔محمد جاوید عبدالرحمان خان، گنگا کھیڑ
۳۔فیروز خان عبداللہ خان،ملکاپور
۴۔ریحان احمد ہمدانی،مالیگاؤں
۵۔فرزانہ محمد شاہد،ممبئی
۶۔محمد عمران امین،مالیگاؤں
۷۔ساجد سلیم صدیقی،بھیونڈی
۸۔شیخ نجمہ رفیق،ناسک
۹۔خان نزہت کبیر،ممبئی
۱۰۔ندیم اختر انصاری،دھولیہ
۱۱۔مولا قاسم مدیل،شولاپور
۱۲۔شریف خان ایوب خان،جلگاؤں
۱۳۔رفیعہ شہناز محمد شریف،کامٹی
۱۴۔نکہت احمد ناظم الدین،اکولہ
۱۵۔ڈاکٹر یاسمین بانو،ملکاپور
فہرست برائے انعامات ۲۰۲۳ء
مرزا غالب لائف ٹائم اچیومنٹ قومی ایوارڈ( ایک لاکھ رو پے):سلیم شہزاد،مالیگاوں
ولی دکنی ریاستی ایوارڈ:(اکیاون ہزار روپے) ایم مبین،بھیونڈی
نیو ٹیلنٹ ایوارڈ انعام کی رقم پچیس ہزار روپے
۱۔محمود اشرف،مالیگاؤں
۲۔ فردوس انجم،بلڈانہ
لے آؤٹ ڈیزائن ایوارڈ: انعام کی رقم پندرہ ہزار روپے
۱ٍ ۔عبدالقوی احمد،سی ایس نگر (اورنگ آباد)
صحافتی انعام انعام کی رقم پندرہ ہزار روپے
۱۔شیخ امتیاز نور محمد، ممبئی
۲۔الطاف احمد ثانی،ناندیڑ
۳۔جمیل احمدشیخ عبدالقدیر،اکولہ
۴۔سید علی انجم راشد علی، دھولیہ
خصوصی ایوار ڈ (اردو کے فرغ کیلئےہمہ جہت خدمات پر) (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے )
۱۔پردیپ نپھاڈکر، پونے
۲۔دوست محمد خان، سی ایس نگر (اورنگ آباد)
۳۔اظہر حیات، ناگپور
۴۔ڈاکٹر لکشمن شرما واحد،ممبئی
۵۔شکیل ابن شرف، دھولیہ
۶۔خان عبداللہ عبدالکریم،ممبئی
۷۔قاضی سید لائق علی پٹیل،دیگلور
۸۔سید مقصود علی ،ایوت محل
۹۔عبدالرحیم ارمان، جالنہ
۱۰۔شیخ محمد اقبال،ممبئی
مثالی ٹیچر ایوارڈ (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے)
یونیورسٹی اورڈگری کالج کی سطح پر ایوارڈ
۱۔ ڈاکٹر سیما ناہیدانصاری، مروڈ جنجیرہ
۲۔ڈاکٹرشیخ محبوب شیخ نذیر، اودگیر
۳۔ڈاکٹر شیخ احرار احمد،ممبئی
۴۔عتیق احمد قریشی
۵۔نازیہ پرویز نقوی،ممبئی
۶۔ انیسہ بانو حبیب اللہ انصاری،ممبئی
اسکولی سطح پر ایوارڈ
۱۔ محمد غوث غلام مرتضیٰ،سی ایس نگر (اورنگ آباد)
۲۔شیخ نعیم محمد اقبال، بھیونڈی
۳۔شعیب مختار ابجی،رائے گڑھ
۴۔انصاری شاہدہ محمد سعید، مالیگاؤں
۵۔شاہجہاںفرحت آرا بیگم،رائے گڑھ
۶۔صدیقی حنا کوثر،بیڑ
۷۔انصاری محمد رمضان مکی،مالیگاؤں
۸۔قریشی سلطان صلاح الدین،اودگیر
۹۔قاضی زین العابدین،بیڑ
۱۰۔شاکر عبدالشکور،مالیگاؤں
۱۱۔نعیم فراز،اکولہ
۱۲۔محمد مقیم جامعی،بھیونڈی
۱۳۔خان شبنم ایوب،احمد نگر
۱۴۔عائشہ بانو سکندر علی،جالنہ
۱۵۔ محمد علیم اسماعیل،ناندورہ