مسجد حرام : اکتوبر سے اب تک نمازیوں اور معتمرین کی تعداد 1.25 کروڑ

ریاض : گذشتہ برس 4 اکتوبر کو مسجد حرام میں عمرے اور نماز کی ادائیگی کے باقاعدہ دوبارہ آغاز کے بعد سے آج 28 مارچ تک عمرہ ادا کرنے والے معتمرین کی مجموعی تعداد 31.94 لاکھ ہو گئی ہے۔حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے مطابق اسی عرصے میں نمازیوں کی تعداد 93.2 لاکھ افراد رہی۔اس طرح مذکورہ عرصے میں مجموعی طور پر 1.25 کروڑ کے قریب نمازیوں اور معتمرین نے مسجد حرام کا رخ کیا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading