مزاحیہ مشاعرہ کا ویڈیووائیرل۔لب پہ آتی ہے دعا کو مزاحیہ انداز میں پیش کرنے والے شاعر نے سماع باندھ دیا۔ ویڈیو

مزاحیہ مشاعرہ کا ویڈیووائیرل۔لب پہ آتی ہے دعا کو مزاحیہ انداز میں پیش کرنے والے شاعر نے سماع باندھ دیا۔ ویڈیو

ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائیرل ہورہا ہے۔ شاعر نے مذکورہ کلام 2012میں سنایاتھا مگر ان دنوں سوشیل میڈیاپر یہ ویڈیو کافی شہرت بٹوررہا ہے جس میں شاعر نے لب پہ آتی ہے دعا نظم کواپنے انداز میں پیش کرتے ہوئے نہ صرف سماع باندھا بلکہ کافی داد وتحسین بھی حاصل کی ہے۔ پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

VIDEO-2019-10-29-17-27-42 Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading